بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4152 — باب: بلحاظ نزول آیت کلالہ سب سے آخر میں اترنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم وراث کے مقررہ حصوں کا بیان باب: بلحاظ نزول آیت کلالہ سب سے آخر میں اترنے کا بیان۔ حدیث 4152
حدیث نمبر: 4152 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي خَالِدٍ ، أَبِي إِسْحَاق ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْبَرَاءِ ، قَالَ: " آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ مِنَ الْقُرْآنِ يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلالَةِ سورة النساء آية 176 ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن ابی خالد نے ابواسحاق سے اور انہوں نے حضرت براء (بن عازب) رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: قرآن کی آخری آیت جو نازل ہوئی (یہ تھی) «يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّـهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ» وہ آپ سے فتویٰ مانگتے ہیں، کہہ دیجئے: اللہ تمہیں کلالہ کے بارے میں فتویٰ دیتا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 4152]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4151) باب پر واپس اگلی حدیث (4153) →