بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3093 — باب: حاجی کا قربانی کے دن جمرہ عقبہ کی رمی تک تلبیہ پڑھتے رہنے کا استحباب۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: حاجی کا قربانی کے دن جمرہ عقبہ کی رمی تک تلبیہ پڑھتے رہنے کا استحباب۔ حدیث 3093
حدیث نمبر: 3093 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ ، يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، سُفْيَانُ ، حُصَيْنٍ
وَحَدَّثَنَاه حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سفیان نے ہمیں حصین سے اسی سند کے ساتھ (یہی) حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3093]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3092) باب پر واپس اگلی حدیث (3094) →