☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 298
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 298
زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، جَرِيرٌ ، سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الأَشْعَثِيُّ ، عَبْثَرٌ ، الأَعْمَشِ
وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ . ح وحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الأَشْعَثِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ كِلَاهُمَا، عَنِ الأَعْمَشِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ: وَرَجُلٌ سَاوَمَ رَجُلًا بِسِلْعَةٍ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
جریر اور عبثر دونوں نے اپنی اپنی سند سے اعمش سے مذکورہ بالا روایت بیان کی، البتہ جریر کی روایت میں (”سودا کیا“ کے بجائے) یہ الفاظ ہیں: ”ایک آدمی جس نے دوسرے آدمی کے ساتھ سامان کا بھاؤ کیا۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 298]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (297) باب پر واپس ← اگلی حدیث (299)