☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز کے اوقات کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ آدمی کا فرض نمازیں ان کے اوقات میں ادا کرنا اللہ جل وعلا کو سب سے زیادہ پسندیدہ اعمال میں سے ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← نماز کے اوقات کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ آدمی کا فرض نمازیں ان کے اوقات میں ادا کرنا اللہ جل وعلا کو سب سے زیادہ پسندیدہ اعمال میں سے ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1476 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلَمْ ، أَبُو إِسْحَاقَ ، أَبِي الأَحْوَصِ ، عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلَمْ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ؟ قَالَ:" الصَّلَوَاتُ لَمْوَاقِيتِهَا"، قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ:" ثُمَّ بِرُّ الْوَالِدَيْنِ"، قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ:" ثُمَّ الْجِهَادُ" ، وَلَوِ اسْتَزَدْتُهُ لَزَادَنِي.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کون سا عمل اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نمازوں کو ان کے اوقات میں ادا کرنا۔“ میں نے دریافت کیا: پھر کون سا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا ہے۔“ میں نے دریافت کیا: پھر کون سا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر جہاد کرنا ہے۔“ (سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں) اگر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مزید سوال کرتا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مزید جواب عنایت فرماتے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1476]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 527، 2782، 5970، 7534، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 85، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 327، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1474، 1475، 1476، 1477، 1478، 1479، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 679، والترمذي فى (جامعه) برقم: 173، 1898، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2302، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2076، 3216، والدارقطني فى (سننه) برقم: 967، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3967» «رقم طبعة با وزير 1474»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم