☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نجاست کو پاک کرنے کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول "اسے چھوڑ دو" سے مراد نرمی کے ساتھ تعلیم دینا ہے کہ وہ اللہ کے دین اور اس کے احکام سے ناواقف تھا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← نجاست کو پاک کرنے کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول "اسے چھوڑ دو" سے مراد نرمی کے ساتھ تعلیم دینا ہے کہ وہ اللہ کے دین اور اس کے احکام سے ناواقف تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1401 صحیح ابن حبان
الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ عَمِّهِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاعِدًا فِي الْمَسْجِدِ، إِذْ دَخَلَ أَعْرَابِيٌّ، فَقَعَدَ يَبُولُ، فَقَالَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَهْ مَهْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا تُزْرِمُوهُ"، ثُمَّ دَعَاهُ، فَقَالَ:" إِنَّ هَذِهِ الْمَسَاجِدَ لا تَصْلُحُ لِشَيْءٍ مِنَ الْقَذَرِ وَالْخَلاءِ"، وَكَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا هِيَ لِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ أَوْ ذِكْرِ اللَّهِ"، ثُمَّ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
اسحاق بن عبداللہ اپنے چچا سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے، اس دوران ایک دیہاتی اندر آیا اور بیٹھ کر پیشاب کرنے لگا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب نے کہا: رکو رکو، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اس کے پیشاب کرنے کے دوران اسے روکنے کی کوشش نہ کرو۔“ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص کو بلوایا اور ارشاد فرمایا: ”ان مساجد کے اندر گندگی اور قضائے حاجت کرنا مناسب نہیں ہے“، یا جو بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہاں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے یا اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے۔“ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانی کا ایک ڈول منگوایا اور اس پر بہا دیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1401]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 219، 221، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 284، ومالك فى (الموطأ) برقم: 209، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 293، 296، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1401، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 53، والترمذي فى (جامعه) برقم: 148، والدارمي فى (مسنده) برقم: 767، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 528، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12265، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1230» «رقم طبعة با وزير 1398»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (171)، «صحيح أبي داود» (404 و 885): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن، فإن عكرمة بن عمار - وإن خرج له مسلم - لا يرقى إلى رتبة الصحيح.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (171)، «صحيح أبي داود» (404 و 885): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن، فإن عكرمة بن عمار - وإن خرج له مسلم - لا يرقى إلى ر