☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس نے امام کے ساتھ ایک رکعت جمعہ کی پائی اس کا بیان
موطا امام مالک (روایۃ یحیی)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ یحیی)← کتاب: جمعہ کے بیان میں← جس نے امام کے ساتھ ایک رکعت جمعہ کی پائی اس کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 235 موطا امام مالک (روایۃ یحیی)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ أَدْرَكَ مِنْ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ إِلَيْهَا أُخْرَى". قَالَ ابْنُ شِهَابٍ:" وَهِيَ السُّنَّةُ"
اردو ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب سے روایت ہے، وہ کہتے تھے کہ جو شخص جمعہ کی نماز کی ایک رکعت پائے تو وہ ایک رکعت اور پڑھ لے یہی سنت ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 235]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5476، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 462/1، شركة الحروف نمبر: 221، فواد عبدالباقي نمبر: 5 - كِتَابُ الْجُمُعَةِ-ح: 11»