بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 235 — جس نے امام کے ساتھ ایک رکعت جمعہ کی پائی اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جمعہ کے بیان میں جس نے امام کے ساتھ ایک رکعت جمعہ کی پائی اس کا بیان حدیث 235
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ أَدْرَكَ مِنْ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ إِلَيْهَا أُخْرَى". قَالَ ابْنُ شِهَابٍ:" وَهِيَ السُّنَّةُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب سے روایت ہے، وہ کہتے تھے کہ جو شخص جمعہ کی نماز کی ایک رکعت پائے تو وہ ایک رکعت اور پڑھ لے یہی سنت ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 235]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5476، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 462/1، شركة الحروف نمبر: 221، فواد عبدالباقي نمبر: 5 - كِتَابُ الْجُمُعَةِ-ح: 11»
← پچھلی حدیث (234) باب پر واپس اگلی حدیث (236) →