ابْنِ شِهَابٍ
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ" . قَالَ ابْنُ نَافِعٌ: قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ أَحَبُّ مَا سمِعْت إلَيَّ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب زہری کہتے تھے بوسہ سے مرد کے اپنی عورت کو وضو لازم آتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 96]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، شركة الحروف نمبر: 88، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 66» شیخ سلیم بلائی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔