بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 95 — بوسہ لینے سے اپنی عورت کا وضو ٹوٹ جانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں بوسہ لینے سے اپنی عورت کا وضو ٹوٹ جانے کا بیان حدیث 95
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ، كَانَ يَقُولُ: " مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ الْوُضُوءُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے تھے: بوسہ سے مرد کے اپنی عورت کو وضو لازم آتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 95]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 487، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 500، شركة الحروف نمبر: 88، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 65» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ یہ روایت صحیح ہے۔
← پچھلی حدیث (94) باب پر واپس اگلی حدیث (96) →