☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 84
کتب← موطا امام مالک (روایۃ یحیی)← ابواب← باب← حدیث نمبر 84
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَبِيهِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ:" إِنِّي لَأَجِدُهُ يَنْحَدِرُ مِنِّي مِثْلَ الْخُرَيْزَةِ، فَإِذَا وَجَدَ ذَلِكَ أَحَدُكُمْ فَلْيَغْسِلْ ذَكَرَهُ، وَلْيَتَوَضَّأْ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ" . يَعْنِي الْمَذْيَ
اردو ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت اسلم سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: مذی اس طرح گرتی ہے مجھ سے جیسے بلور کا دانہ، تو جب ایسا اتفاق ہو تم میں کسی کو تو دھو ڈالے اپنے ذکر کو اور وضو کرے جیسے وضو کرتا ہے نماز کے لیے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 84]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1697، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 605، 606، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 975، 976، شركة الحروف نمبر: 77، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 54» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔
پچھلی حدیث → (83) باب پر واپس ← اگلی حدیث (85)