☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Yahya)

Hadith No.: 85
Books← Muwatta Malik (Yahya)← Chapters← Bab← Hadith No. 85
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، جُنْدُبٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ جُنْدُبٍ مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَيَّاشٍ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ عَنِ الْمَذْيِ، فَقَالَ: " إِذَا وَجَدْتَهُ فَاغْسِلْ فَرْجَكَ، وَتَوَضَّأْ وُضُوءَكَ لِلصَّلَاةِ"
Translation: علامہ وحید الزماں
حضرت جندب سے روایت ہے کہ پوچھا میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مذی کا حکم، تو کہا انہوں نے: جب دیکھے تو مذی کو، دھو ڈال ذکر کو اپنے، اور وضو کر جیسے وضو کرتا ہے نماز کے لیے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 85]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1698، شركة الحروف نمبر: 78، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 55» شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے، کیونکہ جندب مولٰی عبداللہ بن عیاش مجہول ہے۔
← Previous Hadith (84) Back to Bab Next Hadith → (86)