بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 84 — مذی سے وضو ٹوٹ جانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں مذی سے وضو ٹوٹ جانے کا بیان حدیث 84
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَبِيهِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ:" إِنِّي لَأَجِدُهُ يَنْحَدِرُ مِنِّي مِثْلَ الْخُرَيْزَةِ، فَإِذَا وَجَدَ ذَلِكَ أَحَدُكُمْ فَلْيَغْسِلْ ذَكَرَهُ، وَلْيَتَوَضَّأْ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ" . يَعْنِي الْمَذْيَ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت اسلم سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: مذی اس طرح گرتی ہے مجھ سے جیسے بلور کا دانہ، تو جب ایسا اتفاق ہو تم میں کسی کو تو دھو ڈالے اپنے ذکر کو اور وضو کرے جیسے وضو کرتا ہے نماز کے لیے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 84]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1697، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 605، 606، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 975، 976، شركة الحروف نمبر: 77، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 54» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔
← پچھلی حدیث (83) باب پر واپس اگلی حدیث (85) →