بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 80 — نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں نکسیر پھوٹنے کے بیان میں حدیث 80
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُجَبَّرِ ، سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُجَبَّرِ ، أَنَّهُ" رَأَى سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَخْرُجُ مِنْ أَنْفِهِ الدَّمُ حَتَّى تَخْتَضِبَ أَصَابِعُهُ، ثُمَّ يَفْتِلُهُ ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ انہوں نے دیکھا کہ سیدنا سالم بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو خون نکلتا تھا ان کی ناک سے یہاں تک کہ رنگین ہو جاتی تھیں انگلیاں اُن کی، پھر مل ڈالتے تھے اس کو، پھر نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 80]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه معرفة السنن والآثار للبيهقي برقم: 238/1، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31/2، شركة الحروف نمبر: 73، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 50» شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔
← پچھلی حدیث (79) باب پر واپس اگلی حدیث (81) →