بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 79 — نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں نکسیر پھوٹنے کے بیان میں حدیث 79
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ الْأَسْلَمِيِّ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ الْأَسْلَمِيِّ ، أَنَّهُ قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَرْعُفُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الدَّمُ، حَتَّى تَخْتَضِبَ أَصَابِعُهُ مِنَ الدَّمِ الَّذِي يَخْرُجُ مِنْ أَنْفِهِ ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عبدالرحمٰن نے سعید بن مسیّب کو دیکھا کہ اُن کی نکسیر پھوٹتی اور خون نکلتا، یہاں تک کہ انگلیاں اُن کی رنگین ہو جاتیں اس خون سے، پھر نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 79]
تخریج الحدیث
«مقطوع حسن، وأخرجه معرفة السنن والآثار للبيهقي برقم: 238/1، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 557، 562، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 1474، شركة الحروف نمبر: 72، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 49» شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند حسن ہے۔
← پچھلی حدیث (78) باب پر واپس اگلی حدیث (80) →