بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 78 — ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں حدیث 78
يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ اللَّيْثِيِّ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ اللَّيْثِيِّ ، أَنَّهُ" رَأَى سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ رَعَفَ وَهُوَ يُصَلِّي فَأَتَى حُجْرَةَ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُتِيَ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَى عَلَى مَا قَدْ صَلَّى"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت یزید بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ کے نکسیر پھوٹی نماز میں، تو آئے حجرہ میں سیّدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کے جو بی بی تھیں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی، پھر لایا گیا پانی وضو کا، تو وضو کیا پھر لوٹ گئے اور بنا کر لی نماز اپنی سابق پر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 78]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3441، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3614، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5965، شركة الحروف نمبر: 71، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 48» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔
← پچھلی حدیث (77) باب پر واپس اگلی حدیث (79) →