بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 77 — ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں حدیث 77
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ،" كَانَ يَرْعُفُ فَيَخْرُجُ فَيَغْسِلُ الدَّمَ عَنْهُ، ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَبْنِي عَلَى مَا قَدْ صَلَّى"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما کی نکسیر پھوٹتی تو وہ باہر چلے جاتے، پھر (صرف) خون صاف کرتے، پھر (بغیر وضو کئے) واپس آجاے اور جو نماز وہ پہلے پڑھ چکے ہوتے اس پر بنیاد رکھتے (اور باقی ماندہ نماز پوری کرلیتے)۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 77]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3436، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3609، 3610، 3612، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5953، شركة الحروف نمبر: 70، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 47» شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ میں نے کہیں نہیں پایا کہ کسی نے اسے موصول بیان کیا ہو۔
← پچھلی حدیث (76) باب پر واپس اگلی حدیث (78) →