بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 76 — ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں حدیث 76
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ إِذَا رَعَفَ انْصَرَفَ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَى وَلَمْ يَتَكَلَّمْ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما کی جب نکسیر پھوٹتی تو (نماز وہیں چھوڑ کر) چلے جاتے، پھر وضو کرے، پھر واپس آتے، پھر (گزشتہ نماز پر) بنیاد رکھتے (اور باقی ماندہ نماز پوری کرتے اور اس دورانیے میں) وہ گفتگو نہیں کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 76]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3436، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3609، 3610، 3612، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5953، شركة الحروف نمبر: 70، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 46» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔
← پچھلی حدیث (75) باب پر واپس اگلی حدیث (77) →