بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 243 — جمعہ کی نماز میں قرأت اور احتباء کا بیان اور جمعہ کو جو ترک کرے بغیر عذر کے اس کا حال
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جمعہ کے بیان میں جمعہ کی نماز میں قرأت اور احتباء کا بیان اور جمعہ کو جو ترک کرے بغیر عذر کے اس کا حال حدیث 243
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٌ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَحْتَبِي يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جمعہ کے دن احتباء کرتے تھے اور امام خطبہ پڑھ رہا ہوتا تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 243]
تخریج الحدیث
«موقوف حسن، وأخرجه الشافعي فى الام: 205/1، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 118/2، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 253/3، وفي معرفة السنن والآثار برقم: 1793، شركة الحروف نمبر: 0، فواد عبدالباقي نمبر: 5 - كِتَابُ الْجُمُعَةِ-ح: 19»
← پچھلی حدیث (242) باب پر واپس اگلی حدیث (244) →