بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1722 — بیمار پرسی اور فال بد کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں بیمار پرسی اور فال بد کا بیان حدیث 1722
حدیث نمبر: 1722 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا عَادَ الرَّجُلُ الْمَرِيضَ خَاضَ الرَّحْمَةَ حَتَّى إِذَا قَعَدَ عِنْدَهُ قَرَّتْ فِيهِ" ، أَوْ نَحْوَ هَذَا
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی تم میں سے بیمار کو دیکھنے جاتا ہے تو گھس جاتا ہے پروردگار کی رحمت میں، پھر جب وہاں بیٹھتا ہے تو وہ رحمت اس شخص کے اندر بیٹھ جاتی ہے۔ یا مثل اس کے کچھ فرمایا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1722]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 14310، بخاري فى «الادب المفرد» برقم: 522، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 711، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1268، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6680، فواد عبدالباقي نمبر: 50 - كِتَابُ الْعَيْنِ-ح: 17»
← پچھلی حدیث (1721) باب پر واپس اگلی حدیث (1723) →