بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1721 — بخار میں پانی سے غسل کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں بخار میں پانی سے غسل کرنے کا بیان حدیث 1721
حدیث نمبر: 1721 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَأَطْفِئُوهَا بِالْمَاءِ»
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بخار جہنم کے جوش (بھاپ اور حرارت کے پھیلاؤ) سے ہے، لہٰذا اسے پانی کے ساتھ بجھاؤ۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1721]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3264، 5723، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2209، ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6066، 6067، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7564، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3472، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1085، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4810، فواد عبدالباقي نمبر: 50 - كِتَابُ الْعَيْنِ-ح: 16ق»
← پچھلی حدیث (1720) باب پر واپس اگلی حدیث (1722) →