بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 501 — قبضے کے بغیر مال بیچنا جائز نہیں ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) خرید و فروخت کے مسائل قبضے کے بغیر مال بیچنا جائز نہیں ہے حدیث 501
287- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”من ابتاع طعاما فلا يبعه حتى يقبضه.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی کھانا (غلہ وغیرہ) خریدے تو جب تک اپنے قبضے میں نہ لے لے آگے نہ بیچے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 501]
تخریج الحدیث
«287- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 640/2 ح 1373، ك 31 ب 19 ح 41) التمهيد 339/16، الاستذكار: 1293، و أخرجه النسائي (285/7 ح 4600) من حديث ابن القاسم عن مالك به ورواه البخاري (2133) ومسلم (526/37) وترقيم دارالسلام: 3845) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (500) باب پر واپس اگلی حدیث (502) →