☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 502
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 502
240- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن بيع حبل الحبلة، وكان بيعا يتبايعه أهل الجاهلية. كان الرجل يبتاع الجزور إلى أن تنتج الناقة ثم تنتج التى فى بطنها.
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (جانور کے پیٹ میں) حمل کے حمل کو بیچنے سے منع فرمایا ہے اور یہ سودا تھا جو اہل جاہلیت ایک دوسرے کے ساتھ کرتے تھے۔ آدمی اس اونٹ کا سودا کرتا تھا کہ اونٹنی ایک بچی جنے گی پھر اس سے جو اونٹ پیدا ہو گا وہ میرا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 502]
تخریج الحدیث
«240- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 653/2، 654 ح 1394، ك 31 ب 26 ح 62) التمهيد 313/13، الاستذكار:1315، و أخرجه البخاري (2143) من حديث مالك، ومسلم (1514) من حديث نافع به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (501) Back to Bab Next Hadith → (503)