بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 499 — قبضے کے بغیر مال بیچنا جائز نہیں ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) خرید و فروخت کے مسائل قبضے کے بغیر مال بیچنا جائز نہیں ہے حدیث 499
238- وبه: عن عبد الله بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”من ابتاع طعاما فلا يبعه حتى يستوفيه.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا عباللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کھانا (غلہ) خریدے تو جب تک اسے پورا اپنے قبضے میں نہ لے لے آگے نہ بیچے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 499]
تخریج الحدیث
«238- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 640/2 ح 1372، ك 31 ب 19 ح 40، وعنده: من ابتاع) التمهيد 325/13 وقال: ”هذا حديث صحيح الإسناد“، الاستذكار:1292، و أخرجه البخاري (2126) ومسلم (1526/32) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (498) باب پر واپس اگلی حدیث (500) →