☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 498
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 498
237- وبه: عن ابن عمر عن زيد بن ثابت: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أرخص لصاحب العرية أن يبيعها بخرصها.
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھجور کے درخت پر لگی ہوئی کھجوروں کے مالک کو اجازت دی ہے کہ وہ اندازے سے (اُکا) انہیں بیچ سکتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 498]
تخریج الحدیث
«237- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 619/2، 620 ح 1344، ك 31 ب 9 ح 14) التمهيد 323/15، الاستذكار:1266، و أخرجه البخاري (2188) ومسلم (1539/60) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (497) Back to Bab Next Hadith → (499)