☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اندازے سے مال بیچنے کا حکم
موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← خرید و فروخت کے مسائل← اندازے سے مال بیچنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 498 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
237- وبه: عن ابن عمر عن زيد بن ثابت: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أرخص لصاحب العرية أن يبيعها بخرصها.
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھجور کے درخت پر لگی ہوئی کھجوروں کے مالک کو اجازت دی ہے کہ وہ اندازے سے (اُکا) انہیں بیچ سکتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 498]
تخریج الحدیث
«237- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 619/2، 620 ح 1344، ك 31 ب 9 ح 14) التمهيد 323/15، الاستذكار:1266، و أخرجه البخاري (2188) ومسلم (1539/60) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح