بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 497 — کچا پھل بیچنے کی ممانعت
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) خرید و فروخت کے مسائل کچا پھل بیچنے کی ممانعت حدیث 497
235- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن بيع الثمار حتى يبدو صلاحها، نهى البائع والمشتري.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کی ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دکاندار اور گاہک دونوں کو پھلوں کے پکنے سے پہلے بیچنے اور خریدنے سے منع کیا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 497]
تخریج الحدیث
«235- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 618/2 ح 1340، ك 31 ب 8 ح 10) التمهيد 13/15، الاستذكار:1153، و أخرجه البخاري (2194) ومسلم (1534/49) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (496) باب پر واپس اگلی حدیث (498) →