☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 421
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 421
291- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان يلبس خاتما من ذهب، ثم قام رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فنبذه، وقال: ”لا ألبسه أبدا“، فنبذ الناس خواتيمهم.
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سونے کی انگوٹھی پہنتے تھے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہو گئے اور اسے پھینک دیا اور فرمایا: ”میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا۔“ تو لوگوں نے بھی اپنی (سونے کی) انگوٹھیاں پھینک دیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 421]
تخریج الحدیث
«291- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 936/2 ح 1807، ك 49 ب 12 ح 37) التمهيد 95/17، الاستذكار: 1742، و أخرجه البخاري (5867) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (420) Back to Bab Next Hadith → (422)