بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 422 — جوتا پہنتے وقت پہلے دایاں اور اتارتے وقت
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) لباس سے متعلق مسائل جوتا پہنتے وقت پہلے دایاں اور اتارتے وقت حدیث 422
360- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا انتعل أحدكم فليبدأ باليمين، وإذا نزع فليبدأ بالشمال، ولتكن اليمين أولهما تنعل وآخرهما تنزع.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو دائیں سے شروع کرے اور جب جوتا اتارے تو بائیں سے شروع کرے۔ پہننے میں دایاں اول اور اتارنے میں دایاں آخر میں ہونا چاہئیے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 422]
تخریج الحدیث
«360- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 916/2 ح 1767، ك 48 ب 7 ح 15) التمهيد 181/18 وقال: ”هذا حديث صحيح“، الاستذكار: 1699، وأخرجه البخاري (5856)، من حديث مالك به، وفي رواية يحيي بن يحيي: ”اليمنٰي“.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (421) باب پر واپس اگلی حدیث (423) →