بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 423 — ایک جوتی پہن کر چلنا ممنوع ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) لباس سے متعلق مسائل ایک جوتی پہن کر چلنا ممنوع ہے حدیث 423
359- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لا يمشين أحدكم فى نعل واحدة، لينعلهما جميعا أو ليحفهما جميعا.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی آدمی ایک جوتے میں نہ چلے البتہ دونوں پاؤں میں پہن لے یا پھر دونوں پاؤں ننگے رکھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 423]
تخریج الحدیث
«359- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 916/2 ح 1766، ك 48 ب 7 ح 14) التمهيد 177/18، الاستذكار: 1698، وأخرجه البخاري (5855)، ومسلم (2097/68) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (422) باب پر واپس اگلی حدیث (424) →