بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) لباس سے متعلق مسائل سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 421 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
291- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان يلبس خاتما من ذهب، ثم قام رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فنبذه، وقال: ”لا ألبسه أبدا“، فنبذ الناس خواتيمهم.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سونے کی انگوٹھی پہنتے تھے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہو گئے اور اسے پھینک دیا اور فرمایا: میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا۔ تو لوگوں نے بھی اپنی (سونے کی) انگوٹھیاں پھینک دیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 421]
تخریج الحدیث
«291- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 936/2 ح 1807، ك 49 ب 12 ح 37) التمهيد 95/17، الاستذكار: 1742، و أخرجه البخاري (5867) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح