بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 37 — شیر خوار بچے کا پیشاب
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) طہارت کے مسائل شیر خوار بچے کا پیشاب حدیث 37
461- وبه: أنها قالت: أتي رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بصبي فبال على ثوبه، فدعا بماء فأتبعه إياه.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک بچہ لایا گیا تو اس نے آپ کے کپڑوں پر پیشاب کر دیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانی منگوایا اور اس (کپڑے) پر پانی ڈال دیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 37]
تخریج الحدیث
«461- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 64/1 ح 137، ك 2 ب 30 ح 109) التمهيد 108/9، الاستذكار: 116 و أخرجه البخاري (222) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (36) باب پر واپس اگلی حدیث (38) →