بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 260 — وصال کے روزے کی ممانعت ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) روزوں کے مسائل وصال کے روزے کی ممانعت ہے حدیث 260
344- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إياكم والوصال“، قالوا: فإنك تواصل يا رسول الله، قال: ”إني لست كهيئتكم، إني أبيت يطعمني ربي ويسقيني.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وصال کے روزے نہ رکھو۔ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ! آپ تو خود وصال کے روزے رکھتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں تم جیسا نہیں ہوں، مجھے رات کو میرا رب کھلاتا ہے اور پلاتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 260]
تخریج الحدیث
«344- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 301/1 ح 677، ك 18 ب 13 ح 39) التمهيد 295/18، الاستذكار: 627، وأخرجه أحمد (237/2) والدارمي (1710) من حديث مالك به ورواه مسلم (1103/58) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (259) باب پر واپس اگلی حدیث (261) →