بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 259 — وصال کے روزے کی ممانعت ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) روزوں کے مسائل وصال کے روزے کی ممانعت ہے حدیث 259
209- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن الوصال، فقالوا: يا رسول الله فإنك تواصل، فقال: ”إني لست كهيئتكم، إني أطعم وأسقي.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وصال کے روزے رکھنے سے منع فرمایا تو لوگوں نے پوچھا: یا رسو ل اللہ! آپ تو خود وصال کے روزے رکھتے ہیں؟ آ پ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں تمہارے جیسا نہیں ہوں، مجھے (وصال کے روزوں کے دوران میں) کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 259]
تخریج الحدیث
«209- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 300/1 ح 676، ك 18 ب 13 ح 38) التمهيد 361/14، الاستذكار:626، و أخرجه البخاري (1962) ومسلم (1102) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (258) باب پر واپس اگلی حدیث (260) →