بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 258 — جلدی افطار کرنے میں خیر ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) روزوں کے مسائل جلدی افطار کرنے میں خیر ہے حدیث 258
410- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: لوگ اس وقت تک خیر سے رہیں گے جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 258]
تخریج الحدیث
«410- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 288/1ح 645، ك 18 ب 3 ح 6) التمهيد 97/21، الاستذكار: 594، و أخرجه البخاري (1957) من حديث مالك به، ومسلم (1098/48) من حديث ابي حازم به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (257) باب پر واپس اگلی حدیث (259) →