بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 257 — روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا؟
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) روزوں کے مسائل روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا؟ حدیث 257
464- وبه: أنها كانت تقول: إن كان رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم ليقبل بعض أزواجه وهو صائم، ثم تضحك.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روزے کی حالت میں اپنی بیویوں میں سے کسی بیوی کا بوسہ لے لیا کرتے تھے۔ پھر آپ (عائشہ رضی اللہ عنہا) ہنس پڑتی تھیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 257]
تخریج الحدیث
«464- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 292/1 ح 652، ك 18 ب 5 ح 14) التمهيد 139/22، الاستذكار: 602، و أخرجه البخاري (1928) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (256) باب پر واپس اگلی حدیث (258) →