☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 251
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 251
435- وبه أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”السفر قطعة من العذاب يمنع أحدكم نومه وطعامه وشرابه فإذا قضى أحدكم نهمته من وجهه فليعجل إلى أهله.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، وہ آدمی کو اس کی نیند، کھانے اور پینے سے روک دیتا ہے پس جو شخص (سفر سے) اپنا مقصد پورا کر لے تو اسے چاہئے کہ جلدی گھر واپس لوٹ آئے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 251]
تخریج الحدیث
«435- متفق عليه، الموطأ (رواية يحيٰي بن يحيٰي 980/2 ح 1901، ك 54 ب 15 ح 39) التمهيد 33/22، الاستذكار: 1837، و أخرجه البخاري (1804) ومسلم (1927) من حديث مالك به .» ‏‏‏‏
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (250) Back to Bab Next Hadith → (252)