☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 243
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 243
282- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”الشهر تسع وعشرون، فلا تصوموا حتى تروا الهلال، ولا تفطروا حتى تروه، فإن غم عليكم فاقدروا له.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مہینہ انتیس (29) دنوں کا ہوتا ہے لہٰذا جب تک چاند نہ دیکھو روزہ نہ رکھو اور جب تک چاند نہ دیکھ لو افطار (عید) نہ کرو۔ پھر اگر تم پر موسم ابر آلود ہو تو (تیس دن) پورے کر لو۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 243]
تخریج الحدیث
«282- الموطأ (رواية يحيٰي بن يحيٰي 286/1 ح 640، ك 18 ب 1 ح 2) التمهيد 79/17، الاستذكار: 590 و أخرجه البخاري (1907) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (242) Back to Bab Next Hadith → (244)