☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 242
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 242
208- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم ذكر رمضان، فقال: ”لا تصوموا حتى تروا الهلال، ولا تفطروا حتى تروه، فإن غم عليكم فاقدروا له.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان کا ذکر کیا تو فرمایا: ”جب تک تم (رمضان کا) چاند نہ دیکھ لو روزہ نہ رکھو اور جب تک تم (عید کا) چاند نہ دیکھ لو روزہ افطار (یعنی عید) نہ کرو اور اگر موسم ابر آلود ہو تو (تیس کی) گنتی پوری کرو۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 242]
تخریج الحدیث
«208- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 286/1 ح 639، ك 18 ب 1 ح 1) التمهيد 337/1، الاستذكار:589، و أخرجه البخاري (1906) ومسلم (1080) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (241) Back to Bab Next Hadith → (243)