بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 120 — نماز میں آمین کہنے کی فضیلت (اور آمین بالجہر)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) طریقہ نماز کا بیان نماز میں آمین کہنے کی فضیلت (اور آمین بالجہر) حدیث 120
429- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا قال الإمام: {غير المغضوب عليهم ولا الضالين}، فقولوا آمين؛ فإنه من وافق قوله قول الملائكة غفر له ما تقدم من ذنبه.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب امام  «غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ»  کہے تو تم آمین کہو کیونکہ جس کا قول فرشتوں کے قول سے مل جائے تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 120]
تخریج الحدیث
«429- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 87/1 ح 192، ك 3 ب 11 ح 45) التمهيد 15/22، الاستذكار: 168، و أخرجه البخاري (782) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (119) باب پر واپس اگلی حدیث (121) →