☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 119
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 119
327- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا قال أحدكم آمين وقالت الملائكة فى السماء آمين فوافقت إحداهما الأخرى غفر له ما تقدم من ذنبه.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص آمین کہتا ہے تو فرشتے آسمان پر آمین کہتے ہیں، پھر اگر دونوں کی آمین ایک دوسرے سے مل جائے تو اس شخص کے سابقہ گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 119]
تخریج الحدیث
«327- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 88/1 ح 193، ك 3 ب 11 ح 46) التمهيد 348/18، الاستذكار: 169، و أخرجه البخاري (781) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (118) Back to Bab Next Hadith → (120)