☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مَا مِنْ عَبْدٍ يُنْفِقُ مِنْ كُلِّ مَالٍ لَهُ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا اسْتَقْبَلَتْهُ حَجَبَةُ الْجَنَّةِ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← جہاد کا بیان← مَا مِنْ عَبْدٍ يُنْفِقُ مِنْ كُلِّ مَالٍ لَهُ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا اسْتَقْبَلَتْهُ حَجَبَةُ الْجَنَّةِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 2470 Mustadrak al-Hakim
أخبرنا أبو بكر محمد بن عبد الله بن أحمد بن عَتَّاب العَبْدي ببغداد، حدثنا أبو بكر محمد بن أبي العَوّام الرِّيَاحي، حدثنا قُريش بن أنس، حدثنا أشعث بن عبد الملك، عن الحسن. وحدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه - واللفظ له - حدثنا أبو المثنَّى معاذ بن المثنى العَنْبَري، حدثنا مُسدَّد، حدثنا بشر بن المفضَّل، حدثنا يونس، عن الحسن، عن صَعْصَعة بن معاوية، قال: قلتُ لأبي ذَرٍّ: ما مالُكَ؟ قال: لي عَمَلي، لي عَمَلي، قال: قلتُ: حَدِّثني، قال: نعم، قال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"ما من عبدٍ يُنفِقُ من كلِّ مالٍ له زَوجَين في سبيلِ الله، إلا استَقبَلَتْه حَجَبةُ الجنةِ، كلُّهم يَدعُوه إلى ما عندَه". قال: قلتُ: وكيف ذاك؟ قال: إن كان رِجالًا فرجُلَين، وإن كان إبلًا فبَعِيرَين، وإن كان بقرًا فبقرتَين (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، وصَعْصَعة بن معاوية من مَفَاخِر العرب، وقد رواه أصحابُ الحسن عنه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2439 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، صعصعہ بن معاویہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ کا مال کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: میرا مال میرا عمل ہے، میرا مال میرا عمل ہے، میں نے کہا: مجھے کوئی حدیث سنائیے، انہوں نے کہا: ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی بندہ اللہ کی راہ میں اپنے ہر قسم کے مال میں سے جوڑا (دو چیزیں) خرچ کرتا ہے تو جنت کے دربان اسے لینے کے لیے آگے بڑھتے ہیں اور ہر کوئی اسے اپنی طرف بلاتا ہے“، میں نے پوچھا: وہ کیسے؟ فرمایا: ”اگر غلام ہوں تو دو، اگر اونٹ ہوں تو دو، اور اگر گائیں ہوں تو دو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور صعصعہ بن معاویہ عرب کے مایہ ناز لوگوں میں سے ہیں اور حسن بصری کے اصحاب نے اسے ان سے روایت کیا ہے۔ یحییٰ بن معین کے مطابق صعصعہ بن معاویہ سیدنا ابوذر کے ساتھی اور جزی بن معاویہ کے بھائی ہیں۔ امام حاکم نے اس حدیث کے طرق جمع کیے اور حفص عمر بن جعفر بصری کے مطابق حسن کی صعصعہ سے روایت کے طرق بصریوں کے نزدیک بہترین باب ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2470]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،يونس: هو ابن عُبيد، والحسن: هو البصري.» [ترقيم الرساله 2470] [ترقيم الشركة 2453] [ترقيم العلميه 2439]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
Hadith No.: 2471 Mustadrak al-Hakim
فحدَّثني قال: أخبرنا محمد بن محمد بن سليمان الواسطي، حدثنا أبو التَّقِي هشام بن عبد الملك اليَزَني، حدثنا محمد بن حَرْب، عن الزُّبَيدي، حدثني سُلَيم بن عامر، أنه بلَغَه: أنَّ رجلًا سألَ أبا ذَرٍّ: ما مالُكَ؟ قال: مالي عَمَلي، ثم ساق الحديثَ بطوله (1) . وقد اتَّفقَ الشيخانِ على إخراج حديث الزُّهْري، عن حُميد بن عبد الرحمن، عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن أنفقَ زَوجَينِ من مالِه في سبيلِ الله" (2) ، وسِياقتُه مخالفةٌ لسِياقةِ حديث صَعْصَعةَ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2440 - وفي الصحيحين من حديث أبي هريرة نحوه
Translation: طلحہ بابر
سلیم بن عامر سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”آپ کا مال کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”میرا مال میرا عمل ہے“، پھر انہوں نے طویل حدیث بیان کی۔
شیخین نے زہری کی روایت سے یہ حدیث نقل کی ہے کہ ”جس نے اللہ کی راہ میں اپنے مال میں سے جوڑا خرچ کیا“، لیکن اس کے الفاظ صعصعہ کی روایت سے مختلف ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2471]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكنه منقطع. الزُّبَيدي: هو محمد بن الوليد.» [ترقيم الرساله 2471] [ترقيم الشركة 2454] [ترقيم العلميه 2440]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح