حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّورِي، حدثنا عبد الله بن بكر السَّهْمي، حدثنا حاتم بن أبي صَغِيرة، عن سِمَاك بن حَرْب، أنَّ عبد الله بن خَبَّاب أخبرهم قال: أخبرني خبَّابٌ: أنه كان قاعدًا على باب النبي صلى الله عليه و آله وسلم، قال: فخرج ونحن قعودٌ، فقال:"اسمَعُوا" قلنا: سَمِعْنا يا رسول الله، قال:"إنَّه سيكون أمراءُ من بعدي، فلا تُصدِّقُوهم بكَذِبِهم ولا تُعِينُوهم على ظُلمِهم، فإنه مَن صدَّقهم بكَذِبِهم وأعانهم على ظُلمِهم، فلن يَرِدَ عليَّ الحوضَ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وشاهدُه الحديثُ المشهور عن الشَّعْبي عن كعب بن عُجْرة مع الخلاف عليه فيه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 262 - على شرط مسلم
الترجمة: طلحہ بابر
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دروازے پر بیٹھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم باہر تشریف لائے اور ہم سب بیٹھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میری بات سنو“ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم سن رہے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک میرے بعد ایسے حکمران ہوں گے، پس تم ان کے جھوٹ کی تصدیق نہ کرنا اور نہ ہی ان کے ظلم پر ان کی مدد کرنا، کیونکہ جس نے ان کے جھوٹ کی تصدیق کی اور ان کے ظلم پر ان کی مدد کی، وہ میرے پاس حوض پر نہیں آ سکے گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا شاہد وہ مشہور حدیث ہے جو امام شعبی نے کعب بن عجرہ سے روایت کی ہے، اگرچہ اس میں اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 264]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد منقطع بين سماك بن حرب وعبد الله بن خباب، وما وقع في رواية الحاكم من قول سماك: أنَّ عبد الله بن خباب أخبرهم، إن كان المراد أنه ممن أخبرهم عبد الله وأنه سمع هذا الحديث منه، فهذا وهمٌ كما قال الحافظ ابن حجر في "الأمالي المطلقة" ...» [ترقيم الرساله 264] [ترقيم الشركة 262] [ترقيم العلميه 262]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره