☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 269
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 269
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ - حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا عَيّاش بن الوليد الرَّقّام، حدثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى، حدثنا حمَيد، عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"دخلتُ الجنةَ فإذا أنا بنهرٍ يجري حافَتَاهُ خِيامُ اللؤلؤ، فضربتُ بيدي إلى مَجرَى الماءِ، فإذا مِسكٌ أَذفَرُ، فقلت لجبريل: ما هذا؟ قال: هذا الكَوْثرُ الذي أعطاكَهُ ربُّك ﷿" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 266 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا تو وہاں میں نے ایک ایسی نہر دیکھی جس کے دونوں کناروں پر موتیوں کے خیمے تھے، میں نے اپنا ہاتھ پانی کے بہاؤ کی جگہ پر مارا تو وہ خالص اور تیز خوشبو والی کستوری تھی، میں نے جبریل سے پوچھا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یہ وہ کوثر ہے جو آپ کے رب عزوجل نے آپ کو عطا فرمائی ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 269]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، حميد: هو ابن أبي حميد الطويل» [ترقيم الرساله 269] [ترقيم الشركة 266] [ترقيم العلميه 266]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (268) Back to Bab Next Hadith → (270)