☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 270
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 270
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا سُرَيج بن النُّعمان، حدثنا فُلَيح بن سليمان، عن هلال بن علي، عن عطاء بن يَسَار، عن أبي هريرة، أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الجنةُ مئةُ درجة بين كل درجتين كما بينَ السماءِ والأرض، والفِردَوسُ من أعلاها درجةً، ومنها تَفجَّرُ أنهارُ الجنة، فإذا سألتم اللهَ فاسألوه الفِردوسَ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ صحيح بمثل هذا الإسناد عن أبي هريرة وأبي سعيد:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کے سو درجات ہیں اور ہر دو درجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا زمین اور آسمان کے درمیان ہے، اور ان میں سب سے اعلیٰ درجہ فردوس ہے، وہیں سے جنت کی نہریں جاری ہوتی ہیں، پس جب تم اللہ سے مانگو تو فردوس کا سوال کیا کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اسی سند کے ساتھ ابوہریرہ اور ابوسعید رضی اللہ عنہما سے اس کا ایک صحیح شاہد بھی موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 270]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، فليح بن سليمان ليس بذاك القوي، لكن الإمام البخاري ﵀ قد خرَّج له في "صحيحه" أحاديث منتقاة منها هذا الحديث كما سيأتي، وباقي رجال الإسناد ثقات-، وأخرجه أحمد 14/ (8421) عن سريج بن النعمان، بهذا الإسناد-» [ترقيم الرساله 270] [ترقيم الشركة 267]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (269) Back to Bab Next Hadith → (271)