☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8908
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8908
حدیث نمبر: 8908 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدَّثَنا به عبدُ الصمد، حدثنا هشام، عن قَتَادةَ، عن الحسن. فقد حَكَمَ إمامُ الأئمة محمد بن يحيى الذُّهْلي ﵁، ولم يُخرِّج محمدُ بن إسماعيل ومسلمُ بن الحجَّاج ﵄ في هذه الترجمة حرفًا. وذُكِرَ أنَّ الحسن لم يسمع من عِمران بن حُصين. قال الحاكم ﵀: والذي عندي أنَّ الحسن قد سَمِعَ من عِمْران بن حُصَين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8692 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
یہ حدیث ہمیں عبد الصمد نے ہشام، قتادہ اور حسن بصری کے واسطے سے بیان کی۔ امام الائمہ محمد بن یحییٰ ذہلی رحمہ اللہ نے اس پر فیصلہ دیا ہے، جبکہ امام بخاری اور امام مسلم رحمہما اللہ نے اس باب میں کوئی روایت ذکر نہیں کی۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ حسن بصری نے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا۔
امام حاکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک حسن بصری کا سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8908]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 8908] [ترقيم الشركة 8799] [ترقيم العلميه 8692]
پچھلی حدیث → (8907) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8909)