وقد أخبرَناهُ عبدُ الله بن محمد الدَّورَقي، حدثنا محمد بن إسحاق الإمام، حدثنا محمد بن يحيى، حدثنا عبد الرزاق؛ فساق الحديثَ بمثلِه سواءً. ثم قال محمد بن يحيى في آخره هذا الحديث عندنا غيرُ محفوظٍ عن أنس، ولكن المحفوظ عندنا حديثُ قتادةَ عن الحسن عن عِمرانَ بن حُصَين.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے۔ محمد بن یحییٰ نے اس کے آخر میں کہا کہ یہ حدیث ہمارے نزدیک سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے محفوظ نہیں ہے، بلکہ محفوظ روایت وہ ہے جو قتادہ کی حسن بصری سے اور ان کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8907]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 8907] [ترقيم الشركة 8798]