☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8528
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8528
حدیث نمبر: 8528 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني أبو محمد عبد الرحمن بن حَمْدَانَ الجَلّاب بهَمَذان - وأنا سألته - حدثنا أبو حاتم محمد بن إدريس، حدثنا عمر بن حفص بن غِيَاثَ النَّخَعي، حدثنا أَبي، عن مِسعَر، عن طلحة بن مُصرِّف، عن أبي مُسلِم الأغرِّ، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا تنتهي البعوثُ عن غَزْوِ بيتِ الله تعالى حتى يُخسَفَ بجيشٍ منهم" (2) .
هذا حديث غريب صحيح، ولم يُخرجاه. ولا أعلم أحدًا حدَّث به غيرَ عمر بن حفص بن غِيَاث، تفرَّد به عنه (3) الإمام أبو حاتم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8323 - قال الذهبي صحيح غريب
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے گھر پر چڑھائی کرنے والے لشکر باز نہیں آئیں گے یہاں تک کہ ان میں سے ایک لشکر کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔“
یہ حدیث غریب صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور میں نہیں جانتا کہ عمر بن حفص بن غیاث کے علاوہ کسی اور نے اسے بیان کیا ہو، امام ابو حاتم اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8528]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8528] [ترقيم الشركة 8425] [ترقيم العلميه 8323]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (8527) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8529)