☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7520
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7520
أخبرَناه الشيخ أبو بكر بن إسحاق، حدّثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدّثنا أبو الوليد ومحمد بن كثير، قالا: حدّثنا شُعبة. وحدثنا أبو بكر بن بالوَيهِ، حدّثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدَّثني أبيّ، حدّثنا محمد بن جعفر، حدّثنا شعبة، عن منصور، عن سالم بن أبي الجَعْد، قال: ذُكر لي عن أبي أُمامة: أنَّ امرأةٌ أنتِ النبيّ صلى الله عليه و آله وسلم ومعها ولدان، فأعطاها ثلاثَ تَمَرات، فأعطَتْ كلَّ واحد منهما تمرةً تمرةً، ثم إنَّ أحد الصبيين بكى فشَفَقَتْها، فأعطَتْ كلَّ واحد منهما النِّصفَ، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"والداتٌ رحيماتٌ بأولادِهنَّ، لولا ما يَصنَعْنَ بأزواجهنَّ، دَخَلَ مُصلِّياتُهنَّ الجنَّةَ" (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئی جس کے ساتھ اس کے دو بچے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے تین کھجوریں عطا فرمائیں، اس عورت نے ان دونوں بچوں کو ایک ایک کھجور دے دی، پھر ان میں سے ایک بچہ رونے لگا تو اس نے شفقت کی وجہ سے (تیسری کھجور کے بھی دو حصے کر کے) ہر ایک کو آدھی آدھی دے دی، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ” «والدات» (مائیں) اپنے بچوں پر نہایت رحم کرنے والی ہیں، اگر وہ اپنے شوہروں کے ساتھ (نامناسب) سلوک نہ کرتیں تو ان میں سے نماز پڑھنے والی عورتیں ضرور جنت میں داخل ہوتیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7520]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لانقطاعه كما سلف بيانه في الرواية السابقة» [ترقيم الرساله 7520] [ترقيم الشركة 7428]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (7519) Back to Bab Next Hadith → (7521)