☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 7510
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 7510
حدیث نمبر: 7510 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيبانيّ، حدّثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدّثنا مُسدَّد، حدّثنا يحيى بن سعيد، حدّثنا ثَور بن يزيد، عن حبيب بن عُبيد، عن المِقدام بن مَعْدي كَرِبَ، عن النبيّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا أحبَّ أحدُكم أخاه، فليُعلِمْه إياه" (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے محبت کرے، تو اسے چاہیے کہ وہ اسے اس بات کی خبر دے دے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7510]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7510] [ترقيم الشركة 7418]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (7509) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7511)