☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7509
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7509
أخبرني عَبْدان بن يزيد الدَّقاق بهَمَذان، حدّثنا إبراهيم بن الحسين، حدّثنا موسى بن داود الضَّبيّ، حدّثنا المبارك بن فَضَالة، عن ثابت، عن أنس قال: مَرَّ بالنبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم رجلٌ، فقال رجلٌ: إِنِّي لأُحبُّه في الله ﷿، فقال النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"أأعلمتَه؟" قال: لا، قال:"فأَعلِمْه"، قال: فلقيتُ الرجلَ فأعلمتُه، فقال: أحبَّك الذي أحببتَني له (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وشاهدُه حديث المقدام بن مَعْدي كَرِبَ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7321 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے ایک شخص گزرا، تو (وہاں موجود) ایک اور شخص نے کہا: میں اللہ کی رضا کے لیے اس سے محبت کرتا ہوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم نے اسے بتا دیا ہے؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے بتاؤ۔“ راوی کہتے ہیں کہ پھر میں اس شخص سے ملا اور اسے بتایا، تو اس نے کہا: ”تجھے بھی وہ ذات محبوب رکھے جس کی خاطر تو نے مجھ سے محبت کی ہے۔“
امام حاکم نے فرمایا کہ اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن امام بخاری اور امام مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اس کی شاہد مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7509]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل المبارك بن فضالة، وقد صرَّح بالتحديث عند الإمام أحمد، وهو متابع أيضًا» [ترقيم الرساله 7509] [ترقيم الشركة 7417] [ترقيم العلميه 7321]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (7508) Back to Bab Next Hadith → (7510)